Archroma

ایگاٹیکس میں آرکرومہ بوتھ عوام کی دلچسپی اور توجہ کا مرکز

رایناخ ، سویٹزرلینڈ - 5 1 میی : کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے حال ہی میں کراچی میں منعقدہ دسویں سالانہ ایگاٹیکس نمایش میں اپنی جدید ٹیکنلوجیز پیش کیں ۔

کمپنی کے ٹیکسٹایل سے وابستہ پایُدار اور جدید حل لوگوں کی بڑی توجہ کا باعث بنے جن میں لباس، گھریلو ٹیکسٹایل ، ٹیکنیکل ٹیکسٹایل، قالین ، اور ٹرانسپورٹ انڈسٹری شامل ہیں۔ بوتھ پر لوگوں کی دلچسپی کے لیے خاص رحجانات اور جدید تخلیقی ڈسپلے رکھے گیے تھے ۔

جیمنز کارنیحان ، آرکرومہ گلوبل پایداری ہیڈ کے ٹاک سیشن ٹیکسٹایل صنؑت کاروں میں مقبول رہے جو برانڈ مالکان اور ریٹیلرز کی پایُدار ی میں بڑھتی ہوی مانگ کے جوابات کے لئے تلاش کر رہے۔ اوڈو شمٹ ، آرکرومہ سیلیولوس ڈایز کے گلوبل بزنس یونٹ ہیڈ نے بہت سے کسٹمر گروپوں سے کمپنی کی سیلیولوس ڈایز پر سیر حاصل گفتو کی۔

آرکرومہ بوتھ پر سب سے زیادہ رش رہا جس میں 1000 سے زیادہ ٹیکسٹایل بزنس کمیونٹی کے میمبران ، سر کاری افسران اور عام افراد شامل ہیں۔

جناب مجتبی رحیم ، سی ای او، آرکرومہ پاکستان نے اس موقع پر کہا " پاکستان میں ہماری موجودگی مستحکم ہے، ہم آرکرومہ کے جدیدپراڈکٹس سے لوکل اور ایکسپورٹ مارکیٹوں کو مضبوظ بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔ ہمارے پراڈکٹس پہلے سے کہیں زیادہ تیزی کے ساتھ پایُدار ی بہم پہنچاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کسٹمر ہم پر اعتماد کرتے ہیں ۔ ہم مسلسل جمود اور پرانے نظام کو چیلنج کرتے ہیں یس یقین کے ساتھ کہ ہماری انڈسٹری میں پایُدار ی حا صل ہو۔ اسی لیے ہمارے پراڈکٹس کسٹمر کے لیے اضافی قدر پیش کرتے ہیں۔ ہمارے تحقیق یافتہ کیمیکلز طویل عرصے کسٹمر کے شاپ فلور تک معاون ثابت ہوں گے۔ "

Archroma
Neuhofstrasse 11
4153 Reinach BL (BL)
Switzerland
www.archroma.com
linkedin.com/company/archroma


About Archroma
Archroma is a global color and specialty chemicals company headquartered in Reinach near Basel, Switzerland. It operates with 3,000 employees over 35 countries and with 24 production sites. Its three businesses – Brand & Performance Textile Specialties, Packaging & Paper Specialties, and Coatings, Adhesives & Sealants – deliver specialized performance and color solutions to meet customers’ needs in their local markets, touching and coloring people’s lives every day, everywhere.

Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to challenging the status quo in the deep belief that it can make its industry sustainable; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency. Products enhanced, colors enhanced, performance enhanced – “Life enhanced”.
www.archroma.com

Related images

 

Editorial enquiries

Muriel Werlé
Archroma

+41 61 716 3375
muriel.werle@​archroma.com

Josina van der Velden
EMG

+31 164 317 014
jvandervelden@​emg-pr.com

 

Also available in

 

Share

 

More news from